Results 1 to 5 of 5

Thread: آزمائش میں مجھے کا ہے کو ڈالا ربی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam آزمائش میں مجھے کا ہے کو ڈالا ربی

    a19.jpg


    آزمائش میں مجھے کا ہے کو ڈالا ربی
    میں کہاں ایسا تیرا نیکیوں والا ربی
    مار جائے نہ میری آس کو پالا ربی
    میری اوقات ہی کیا خاک سفالہ ربی
    سارا عالم ہے تیرے نور کی لو سے جھلمل
    سارے عالم میں تیرے دم سے اجالا ربی
    میری تخیل میں رکھ شمع ہدایت روشن
    فکر کی آنکھ میں پڑ جائے نہ جالا ربی
    خون دل سے ہو چراغاں سر مژگاں ایسا
    اشک بن جائیں میرے لولوئے لالہ ربی
    تیری رØ+مت کا طلب گار ہے راØ+تؔ کب سے
    تیرے Ù…Ø+بوب کا دے دے Ú©Û’ Ø+والہ ربی
    2gvsho3 - آزمائش میں  مجھے  کا ہے  کو ڈالا ربی

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: آزمائش میں مجھے کا ہے کو ڈالا ربی

    Ma Sha Allah
    Subhan Allah
    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آزمائش میں مجھے کا ہے کو ڈالا ربی

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Ma Sha Allah
    Subhan Allah
    Jazak Allah
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - آزمائش میں  مجھے  کا ہے  کو ڈالا ربی

  4. #4
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: آزمائش میں مجھے کا ہے کو ڈالا ربی

    zabrdast Subhan Allah
    Jazak Allah


    30abdx0 - آزمائش میں  مجھے  کا ہے  کو ڈالا ربی
    mera siggy koun uraa le gaya....

  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آزمائش میں مجھے کا ہے کو ڈالا ربی

    Quote Originally Posted by maya View Post
    zabrdast Subhan Allah
    Jazak Allah


    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - آزمائش میں  مجھے  کا ہے  کو ڈالا ربی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •